مصنف ابن ابي شيبه
كتاب السير
ما جاء في الإمام (العادل) باب: ان روایات کا بیان جو امام عادل کے بارے میں منقول ہیں
حدیث نمبر: 34742
٣٤٧٤٢ - حدثنا أبو أسامة عن أشعث عن الحسن عن قيس بن عباد (قال) (١): لعمل إمام عادل يوما خير من عمل أحدكم ستين سنة.مولانا محمد اویس سرور
حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت قیس بن عباد رحمہ اللہ نے ارشاد فرمایا : منصف حکمران کا ایک دن کا عمل تم میں سے کسی ایک کے ساٹھ سال کے عمل سے بہتر ہے۔
حواشی
(١) سقط من: [هـ].