حدیث نمبر: 34734
٣٤٧٣٤ - حدثنا وكيع قال: ثنا مالك بن مغول عن طلحة بن مصرف اليامي قال: قال خالد بن الوليد: لا (ترزأن) (١) معاهدا (إبرة) (٢)، ولا تمش (ثلاث) (٣) (خطى) (٤) تتأمر على رجلين، ولا تبغ لإمام المسلمين غائلة (٥).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت طلحہ بن مصرف الیامی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت خالد بن ولید رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا : تم کبھی بھی کیے ہوئے معاہدے میں سے ایک سوئی بھی کم مت کرو۔ اور تم تین قدم بھی نہ چلو کہ تم دو آدمیوں پر امیر ہو، اور مسلمانوں کے امیر کو دھوکہ مت دو ۔

حواشی
(١) في [ب]: (ىردان).
(٢) في [هـ]: (أمن).
(٣) سقط من: [أ، ب].
(٤) في [أ، ب، جـ]: (خطا).
(٥) منقطع؛ طلحة بن مصرف لا يروي عن خالد.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب السير / حدیث: 34734
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34734، ترقيم محمد عوامة 33218)