حدیث نمبر: 34697
٣٤٦٩٧ - حدثنا مروان بن معاوية عن عوف عن شهر عن أبي هريرة قال: قال رسول اللَّه ﷺ: "لو كان الدين معلقًا بالثريا لتناوله ناس من أبناء فارس" (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : اگر دین ثریا ستارے پر بھی معلق ہوتا تو اہل فارس کے کچھ لوگ ضرور وہاں سے اس کو حاصل کرتے۔