مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 34698
باب: ان روایات کا بیان جو عجمیوں کے بارے میں منقول ہیں
ما جاء في العجم
حدیث نمبر: 34698
٣٤٦٩٨ - (١) [حدثنا وكيع قال: ثنا إسماعيل بن خالد عن قيس أن عمر بن الخطاب فرض (لأهل) (٢) بدر (لقريبهم) (٣) ومولاهم في خمسة آلاف خمسة آلاف وقال: "لأفضلنهم على من سواهم" (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت قیس رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے بدر میں شریک عربی اور اس کے غلام کے لیے پانچ پانچ ہزار کا حصہ مقرر فرمایا اور فرمایا : میں ضرور بالضرور ان کو ان کے سوا پر فضیلت دوں گا۔
حواشی
(١) في [أ، ب]: زيادة (حدثنا مروان بن معاوية).
(٢) في [أ، ب]: (أهل).
(٣) في [أ، ب]: (لقربهم).