حدیث نمبر: 34693
٣٤٦٩٣ - حدثنا وكيع قال: ثنا إسماعيل بن أبي خالد عن قيس قال: قال رسول اللَّه ﷺ لبلال: "ما صنعت في ركب البجليين؟ ابدأ بالأحمسيين قبل (القسريين) (١) " (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت قیس رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت بلال رضی اللہ عنہ سے ارشاد فرمایا : تم نے بجلیوں کی سواریوں کا کیا کیا ؟ تم قسریوں سے پہلے احمسیوں سے شروع کرو۔
حواشی
(١) قسر: فخذ من قبيلة بجيلة، وفي [ط، م]: (القيسيين)، وفي [هـ]: (القسيريين).