مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 34691
باب: ان روایات کا بیان جو بنو اسد کے بارے میں منقول ہیں
ما جاء في بني أسد
حدیث نمبر: 34691
٣٤٦٩١ - حدثنا ابن عيينة عن عمرو عن عكرمة قال: جاء علي بسيفه فقال: ⦗١٩٨⦘ (خذيه حميدا) (١)، فقال: النبي ﷺ: "إن كنتَ أحسنتَ القتالَ اليومَ فقد أحسنه سهل بن حنيف وعاصم بن ثابت والحارث بن (الصمة) (٢) وأبو دجانة" (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عکرمہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ اپنی تلوار لائے اور حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا سے فرمایا : اس تعریف شدہ کو پکڑو۔ اس پر نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : اگر آج کے دن تم نے شاندار قتال کیا ہے تو تحقیق شاندار لڑائی سھل بن حنیف، عاصم بن ثابت، حارث بن الصمہ اور ابو دجانہ رضی اللہ عنہ م نے بھی لڑی۔
حواشی
(١) الخطاب لفاطمة ﵂، وفي [أ، ب]: (حدثه حميد).
(٢) في [أ، ب]: (الضمة)، وفي [س، ط، هـ]: (صمة).