مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصلوات
من كره الضجة في الصلاة خلف الإمام إذا ذكر آية رحمة أو آية عذاب باب: جن حضرات کے نزدیک رحمت یا عذاب کی آیت سن کر نماز میں رونا مکروہ ہے
حدیث نمبر: 3468
٣٤٦٨ - حدثنا أبو بكر قال: (نا) (١) هشيم عن مغيرة عن إبراهيم.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن جبیر فرماتے ہیں کہ اسلاف نے نماز میں رحمت، عذاب یا نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے تذکرے پر رونے کو مکروہ بتایا ہے۔
حواشی
(١) في [أ]: (حدثنا).