مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الفضائل
ما جاء في بني عامر باب: ان روایات کا بیان جو قبیلہ بنو عامر کے بارے میںمنقول ہیں
حدیث نمبر: 34671
٣٤٦٧١ - حدثنا وكيع عن (أبي) (١) هلال عن قتادة قال: قال رسول اللَّه ﷺ: "اللهم اكفني عامرًا واهد بني عامر" (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت قتادہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : اے اللہ ! تو میری کفایت فرما : عامر بن طفیل سے اور تو ہدایت عطا فرما قبیلہ بنو عامر بن صعصعہ کو۔
حواشی
(١) سقط من: [ط، هـ].