مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 34672
باب: ان روایات کا بیان جو قبیلہ بنو عامر کے بارے میںمنقول ہیں
ما جاء في بني عامر
حدیث نمبر: 34672
٣٤٦٧٢ - حدثنا وكيع عن مسعر عن خشرم الجعفري أن (ملاعب الأسنة) (١) عامر بن مالك بعث إلى النبي ﷺ يسأله الدواء (والشفاء) (٢) من داء نزل (به) (٣)، فبعث إليه النبي ﷺ بعسل أو (عكة) (٤) من عسل (٥).مولانا محمد اویس سرور
حضرت خشرم جعفری رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت ملاعب الاسنہ عامر بن مالک رحمہ اللہ نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی طرف ایک قاصد دوا اور اس بیماری سے شفاء مانگنے کے لیے بھیجا جو ان کو لاحق ہوئی تھی۔ تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان کی طرف شہد یا شہد کا مشکیزہ بھیج دیا۔
حواشی
(١) في [أ، ب]: (أن بلاك سبه).
(٢) في [أ، ب، جـ]: (أو الشفاء).
(٣) في [أ، ب]: (بهم).
(٤) في [أ، ب]: (لعله).