حدیث نمبر: 34657
٣٤٦٥٧ - حدثنا سليمان بن حرب قال: ثنا محمد بن أبي رزين قال: (حدثتني أمي قالت) (١): كانت أم الحرير إذا مات رجل من العرب اشتد عليها ذلك فقيل لها: يا أم (الحرير) (٢) إنا نراك إذا مات رجل من العرب اشتد عليك، قالت: سمعت مولاي يقول: قال رسول اللَّه ﷺ: "إن من اقتراب الساعة هلاك العرب"، وكان ⦗١٨٨⦘ مولاها طلحة بن مالك (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت محمد بن ابی رزین رحمہ اللہ اپنی والدہ سے نقل کرتے ہیں کہ حضرت ام جریر پر بہت ہی سخت ہوتی یہ بات کہ جب عرب کا کوئی آدمی مرجاتا ، تو ان سے اس بارے میں پوچھا گیا : اے ام جریر ! یقینا ہم نے آپ کو دیکھا کہ جب عرب کا کوئی آدمی مرجاتا ہے تو آپ پر یہ بات بہت ہی سخت گزرتی ہے ۔ آپ نے فرمایا : میں نے اپنے آقا کو یوں فرماتے ہوئے سنا : کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : بیشک عرب کا ہلاک ہونا قیامت کے قریب ہونے کی نشانی ہے۔ اور ان کے آقا حضرت طلحہ بن مالک رضی اللہ عنہ تھے۔
حواشی
(١) في [أ، ب]: (حدثني أبي قال).
(٢) في [ط]: (الجرير)، وفي [هـ]: (حرير).
(٣) مجهول؛ لجهالة أم محمد بن أبي رزين، ولجهالة أم الحرير، أخرجه الترمذي (٣٩٢٩)، والبخاري في التاريخ ٤/ ٣٤٤، وابن أبي عاصم في الآحاد (٩٣٧)، والطبراني (٨١٥٩)، وفي الأوسط (٢٥٥٧)، ويعقوب في المعرفة ١/ ١١٧، وابن قانع ٢/ ٤٢، وابن عبد البر في الاستيعاب ٢/ ٧٧١، والمزي ١٣/ ٤٣٢.