مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 34656
باب: عرب کی فضیلت کے بیان میں
في فضل العرب
حدیث نمبر: 34656
٣٤٦٥٦ - قال الزهري: (العربي والمولى) (١) لا يستويان في النسب.مولانا محمد اویس سرور
حضرت زہری رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ عربی اور موالی نسب میں برابر نہیں۔
حواشی
(١) في [أ، ب]: تقديم وتأخير.