حدیث نمبر: 34654
٣٤٦٥٤ - حدثنا سويد الكلبي قال: ثنا عبد العزيز بن أبي سلمة (قال) (١): أخبرنا محمد بن عبد اللَّه (بن) (٢) كثير بن الصلت قال: (نكح) (٣) مولى لنا عربية، (فأتى) (٤) عمر ابن عبد العزيز فاستعدى عليه فقال: واللَّه لقد عدا مولى (آل) (٥) كثير طوره.مولانا محمد اویس سرور
حضرت محمد بن عبدا اللہ بن کثیر بن الصلت رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ہمارے ایک آزاد کردہ غلام نے ایک عربی عورت سے نکاح کرلیا۔ تو اس کو حضرت عمر بن عبد العزیز رحمہ اللہ کے پاس لایا گیا اور اس کے خلاف مدد مانگی گئی تو آپ رحمہ اللہ نے فرمایا : اللہ کی قسم ! تحقیق آل کثیر کے غلام نے اپنے رتبہ اور اپنی حد سے بڑھ کر کام کیا۔
حواشی
(١) سقط من: [هـ].
(٢) في [أ، ب، هـ]: (أن).
(٣) في [هـ]: (ملح).
(٤) في [أ، ب]: (فأبى).
(٥) في [أ، ب]: (أبي).