حدیث نمبر: 34635
٣٤٦٣٥ - حدثنا وكيع عن عبد ربه بن أبي راشد قال: سمعت ابن عمر يقول: البصرة خير من الكوفة (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبدربہ بن ابو راشد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے ارشاد فرمایا : بصرہ کوفہ سے بہتر ہے۔
٣٤٦٣٥ - حدثنا وكيع عن عبد ربه بن أبي راشد قال: سمعت ابن عمر يقول: البصرة خير من الكوفة (١).حضرت عبدربہ بن ابو راشد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے ارشاد فرمایا : بصرہ کوفہ سے بہتر ہے۔