مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 34585
باب: ان روایات کا بیان جو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے اصحاب کے متعلق باز رہنے سے متعلق ذکر کی گئیں
ما ذكر في الكف عن أصحاب النبي ﷺ
حدیث نمبر: 34585
٣٤٥٨٥ - قال: ثم قال الحسن: ولا يطيب الطعام إلا بالملح، ثم يقول: الحسن: كيف بقوم ذهب ملحهم.مولانا محمد اویس سرور
راوی کہتے ہیں : پھر حسن رحمہ اللہ نے فرمایا : کھانا بغیر نمک کے اچھا نہیں ہوتا ، پھر اس کے بعد حسن رحمہ اللہ نے فرمایا : اس قوم کا کیا ہوگا جس کا نمک جاتا رہے ؟