مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 34564
باب: ان روایات کا بیان جو قریش کی فضیلت میں ذکر کی گئیں
ما ذكر في فضل قريش
حدیث نمبر: 34564
٣٤٥٦٤ - قيل للزهري: ما (عنى) (١) بذلك؟ قال: في نبل الرأي.مولانا محمد اویس سرور
امام زہری رحمہ اللہ سے پوچھا گیا : اس سے کیا مراد ہے ؟ آپ رحمہ اللہ نے فرمایا : رائے کی پختگی مراد ہے۔
حواشی
(١) في [أ، ب، جـ]: (عنا).