مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 34563
باب: ان روایات کا بیان جو قریش کی فضیلت میں ذکر کی گئیں
ما ذكر في فضل قريش
حدیث نمبر: 34563
٣٤٥٦٣ - حدثنا يزيد بن هارون عن ابن أبي ذئب عن الزهري عن طلحة بن عبد اللَّه بن عوف عن عبد الرحمن بن الأزهر عن جبير بن مطعم أن رسول اللَّه ﷺ ⦗١٦٢⦘ قال: "إن للقرشي مثل قوة رجلين من غير قريش" (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت جبیر بن مطعم رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : بیشک ایک قریشی کو دو غیر قریشی آدمیوں کی قوت حاصل ہوتی ہے۔