مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 34545
باب: انصار کی فضیلت کا بیان
في فضل الأنصار
حدیث نمبر: 34545
٣٤٥٤٥ - قال: فنميت ذلك إلى عبد الرحمن ابن أبي ليلى فقال: قد زعم ذلك زيد (١).مولانا محمد اویس سرور
راوی کہتے ہیں کہ میں نے یہ بات حضرت عبد الرحمن بن ابی لیلیٰ رحمہ اللہ تک پہنچائی تو انہوں نے فرمایا : حضرت زید رضی اللہ عنہ نے یہی بات کہی ہے۔