مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 34543

باب: انصار کی فضیلت کا بیان

في فضل الأنصار

حدیث نمبر: 34543
٣٤٥٤٣ - حدثنا عبد اللَّه بن إدريس عن محمد بن إسحاق عن عاصم بن عمر قال: جاء رجل إلى رسول اللَّه ﷺ فجعل يذكر قريشًا وما جمعت، وجعل (يتوعده بهم) (١)، فقال له رسول اللَّه ﷺ: "يأبى ذلك عليك بنو قيلة، إنهم قوم في حدهم فرط" (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عاصم بن عمر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ایک آدمی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا۔ اور قریش اور ان کی جمعیت کا ذکر کر کے ان کی طرف سے دھمکیاں دینے لگا۔ اس پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے ارشاد فرمایا : قبیلہ اوس اور خزرج والے تیری اس بات کو ماننے سے انکار کرتے ہیں اور بیشک یہ ایسی قوم ہیں کہ جن کے غصہ کے سامنے کوئی ٹھہر نہیں سکتا۔

حواشی
(١) في [أ، ب]: (يتوعدونهم).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الفضائل / حدیث: 34543
درجۂ حدیث محدثین: إسناده مرسل , تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): مرسل؛ عاصم بن عمر تابعي، وابن إسحاق مدلس، أخرجه اين أبي عاصم في الآحاد (١٧٣٠).
تخریج حدیث «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال سعد الشثري: مرسل؛ عاصم بن عمر تابعي، وابن إسحاق مدلس . ، ترقيم محمد عوامة: 33033»