حدیث نمبر: 34474
٣٤٤٧٤ - حدثنا وكيع قال: ثنا الأعمش عن إبراهيم (١) قال عمر: من أستخلف لو كان أبو عبيدة بن الجراح (٢).مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ کہنے لگے۔ میں کس کو خلیفہ بناؤں ؟ ! کاش کہ ابو عبیدہ بن جراح ہوتے۔
حواشی
(١) في [ط، هـ]: زيادة (قال).
(٢) منقطع؛ إبراهيم لم يدرك عمر.