مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 34475
باب: سیدنا ابو عبیدہ رضی اللہ عنہ کی فضیلت کا بیان
فضل أبي عبيدة ﵁
حدیث نمبر: 34475
٣٤٤٧٥ - حدثنا أبو معاوية عن سهيل بن أبي صالح عن أبيه قال: قال رسول اللَّه ﷺ: "نعم الرجل أبو عبيدة بن الجراح" (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو صالح رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : ابو عبیدہ بن جراح رضی اللہ عنہ اچھے شخص ہیں۔