حدیث نمبر: 3444
٣٤٤٤ - حدثنا أبو معاوية عن إسماعيل (بن) (١) أبي خالد قال: رأيت مرة وكان يؤم قومه ورأيت (له) (٢) (عودًا) (٣) في الطاق (يتوكأ) (٤) عليه إذا نهض.مولانا محمد اویس سرور
حضرت اسماعیل بن ابی خالد کہتے ہیں کہ میں نے حضرت مرہ کو دیکھا، وہ لوگوں کو نماز پڑھا رہے تھے، میں نے دیکھا کہ طاق میں ان کے لئے ایک لکڑی لگائی گئی تھی جس پر اٹھتے وقت وہ سہارا لیا کرتے تھے
حواشی
(١) سقط من: [أ].
(٢) سقط من: [أ، ب].
(٣) في [أ، ب]: (عورا).
(٤) في [ك]: (متوكأ).