مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 3443
باب: جو حضرات ٹیک لگا کر نماز پڑھا کرتے تھے
من كان يتوكأ
حدیث نمبر: 3443
٣٤٤٣ - حدثنا جرير عن منصور عن إبراهيم قال: كان عمرو بن ميمون أوتد له وتد في حائط المسجد، وكان إذا سئم من القيام في الصلاة، أو شقَّ عليه أمسك بالوتد يعتمد عليه.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ حضرت عمرو بن میمون کے لئے مسجد میں ایک لکڑی لگائی جاتی تھی، جب انہیں نماز میں قیام مشکل لگتا یا انہیں تھکاوٹ محسوس ہوتی تو اس لکڑی پر سہارا لگایا کرتے تھے۔