مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الفضائل
ما ذكر في عمار بن ياسر ﵁ باب: ان روایات کا بیان جو سیدنا عمار بن یاسررضی اللہ عنہ سے منقول ہیں
حدیث نمبر: 34427
٣٤٤٢٧ - حدثنا يحيى بن آدم قال: ثنا عمر بن أبي زائدة عن وردان المؤذن أنه سمع القاسم بن مخيمرة يقول: قال رسول اللَّه ﷺ: "ملئ عمار إيمانا إلى المشاش وهو ممن حرم على النار" (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت قاسم بن مخیمرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : عمار رضی اللہ عنہ پورے پورے ایمان سے بھرے ہوئے ہیں۔ یہ ان لوگوں میں سے ہیں جن پر جہنم کو حرام کردیا گیا ہے۔
حواشی
(١) مجهول؛ لجهالة وردان المؤذن.