مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 34426
باب: ان روایات کا بیان جو سیدنا عمار بن یاسررضی اللہ عنہ سے منقول ہیں
ما ذكر في عمار بن ياسر ﵁
حدیث نمبر: 34426
٣٤٤٢٦ - حدثنا وكيع عن سفيان عن أبي قيس عن (هزيل) (١) (قال) (٢): ⦗١١٧⦘ أتي النبي ﷺ فقيل له: إن عمارا وقع عليه جبل فمات، قال: "ما مات عمار" (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ھذیل رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس کوئی شخص آیا اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو بتلایا گیا کہ حضرت عمار رضی اللہ عنہ پر پہاڑ گرگیا جس سے ان کی موت واقع ہوگئی۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : عمار رضی اللہ عنہ نہیں مرے۔
حواشی
(١) في [أ، ب، هـ]: (هذيل).
(٢) في [ب]: (فقال).