مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 34425
باب: ان روایات کا بیان جو سیدنا عمار بن یاسررضی اللہ عنہ سے منقول ہیں
ما ذكر في عمار بن ياسر ﵁
حدیث نمبر: 34425
٣٤٤٢٥ - حدثنا أبو معاوية قال: ثنا الأعمش عن عمرو بن مرة عن أبي البختري عن علي قال: قالوا له: أخبرنا عن أصحاب رسول اللَّه ﷺ، قالوا: أخبرنا عن عمار؟ قال: مؤمن (بر) (١) وإن ذكرته ذكر (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت علی رضی اللہ عنہ سے لوگوں نے کہا کہ ہمیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے اصحاب کے بارے میں بتائیں۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں حضرت عمار رضی اللہ عنہ کے بارے میں بتائیں۔ انہوں نے فرمایا کہ وہ ایک نیک مومن تھے۔ اگر انہیں یاد دلاؤ تو انہیں یاد آجاتا۔
حواشی
(١) في [أ، ب]: (بي)، وفي [جـ، م]: (بشيء).
(٢) منقطع؛ أبو البختري لا يروي عن علي.