مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الفضائل
ما ذكر في عمار بن ياسر ﵁ باب: ان روایات کا بیان جو سیدنا عمار بن یاسررضی اللہ عنہ سے منقول ہیں
حدیث نمبر: 34426
٣٤٤٢٦ - حدثنا وكيع عن سفيان عن أبي قيس عن (هزيل) (١) (قال) (٢): ⦗١١٧⦘ أتي النبي ﷺ فقيل له: إن عمارا وقع عليه جبل فمات، قال: "ما مات عمار" (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ھذیل رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس کوئی شخص آیا اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو بتلایا گیا کہ حضرت عمار رضی اللہ عنہ پر دیوار گرگئی جس سے ان کی موت واقع ہوگئی۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : عمار رضی اللہ عنہ نہیں مرے۔
حواشی
(١) في [أ، ب، هـ]: (هذيل).
(٢) في [ب]: (فقال).