مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الفضائل
ما ذكر في عمار بن ياسر ﵁ باب: ان روایات کا بیان جو سیدنا عمار بن یاسررضی اللہ عنہ سے منقول ہیں
حدیث نمبر: 34425
٣٤٤٢٥ - حدثنا أبو معاوية قال: ثنا الأعمش عن عمرو بن مرة عن أبي البختري عن علي قال: قالوا له: أخبرنا عن أصحاب رسول اللَّه ﷺ، قالوا: أخبرنا عن عمار؟ قال: مؤمن (بر) (١) وإن ذكرته ذكر (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت علی رضی اللہ عنہ سے لوگوں نے کہا کہ ہمیں حضرت عمار رضی اللہ عنہ کے بارے میں بتائیں۔ انہوں نے فرمایا کہ وہ ایک ایسے مومن تھے جنھیں بھلا دیا گیا۔ اگر یاد کرو تو یاد آجائیں۔
حواشی
(١) في [أ، ب]: (بي)، وفي [جـ، م]: (بشيء).
(٢) منقطع؛ أبو البختري لا يروي عن علي.