مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الفضائل
ما ذكر في عمار بن ياسر ﵁ باب: ان روایات کا بیان جو سیدنا عمار بن یاسررضی اللہ عنہ سے منقول ہیں
حدیث نمبر: 34424
٣٤٤٢٤ - حدثنا محمد بن بشر قال: ثنا مسعر عن عمرو بن مرة عن أبي البختري قال: سئل علي عن عمار (قال) (١): مؤمن (بر) (٢) وإن ذكرته ذكر، وقد دخل الإيمان في سمعه وبصره، وذكر ما شاء اللَّه من جسده (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ا بو البختری رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ سے حضرت عمار رضی اللہ عنہ کے متعلق پوچھا گیا : آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا : بھولنے والے مومن تھے۔ جب تم ان کو یاد کراتے تو ان کو یاد آجاتا۔ اور تحقیق ایمان ان کے کان اور ان کی آنکھ میں داخل ہوا۔ اور آپ رضی اللہ عنہ نے ان کے جسم کے اس حصہ کو ذکر کیا جو اللہ نے چاہا۔
حواشی
(١) في [أ، ب، م]: (فقال).
(٢) في [أ، ب]: (بي)، وفي [جـ، م]: (بشيء).
(٣) منقطع، أبو البختري لا يروي عن علي، أخرجه يعقوب في المعرفة ٢/ ٣١٤، وابن عساكر ٢١/ ٤١٢.