مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الفضائل
ما ذكر في عمار بن ياسر ﵁ باب: ان روایات کا بیان جو سیدنا عمار بن یاسررضی اللہ عنہ سے منقول ہیں
حدیث نمبر: 34423
٣٤٤٢٣ - حدثنا وكيع قال: ثنا سفيان عن سلمة بن كهيل عن مجاهد قال: قال رسول اللَّه ﷺ: "ما لهم ولعمار يدعوهم إلى الجنة، ويدعونه إلى النار، وكذلك دأب الأشقياء الفجار" (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : ا ن لوگوں کو عمار رضی اللہ عنہ کے بارے میں کیا ہوا ؟ عمار رضی اللہ عنہان کو جنت کی طرف بلاتا ہے اور وہ لوگ اس جہنم کی طر ف بلاتے ہیں ؟ اور یہی عادت و طریقہ ہے بدبخت اور فاجروں کا۔