مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 34422
باب: ان روایات کا بیان جو سیدنا عمار بن یاسررضی اللہ عنہ سے منقول ہیں
ما ذكر في عمار بن ياسر ﵁
حدیث نمبر: 34422
٣٤٤٢٢ - حدثنا وكيع عن سفيان عن عمار عن سالم عن ابن مسعود قال: قال رسول اللَّه ﷺ: "ابن سمية ما خير بين أمرين إلا اختار أرشدهما" (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : سمیہ رضی اللہ عنہا کے بیٹے یعنی حضرت عمار رضی اللہ عنہ کو جب بھی دو امروں میں اختیار دیا گیا تو انہوں نے زیادہ درست امر کو اختیار فرمایا۔
حواشی
(١) منقطع؛ سالم لم يلق ابن مسعود، أخرجه أحمد (٣٦٩٣)، والحاكم ٣/ ٣٨٨، والطبراني (١٠٠٧٢)، والبيهقي في الدلائل ٦/ ٤٢١، والدارقطني في العلل ٥/ ٢٣٤.