حدیث نمبر: 3440
٣٤٤٠ - حدثنا وكيع عن عكرمة (بن) (١) (عمار) (٢) عن عاصم بن شميخ قال: رأيت أبا سعيد الخدري (يصلي) (٣) متوكئًا على عصا (٤).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عاصم بن شمیخ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو سعید خدریکو لاٹھی پر ٹیک لگا کر نماز پڑھتے دیکھا ہے۔

حواشی
(١) في [أ، ب]: (عن)، وسقط من: [هـ].
(٢) في [هـ]: (عمير).
(٣) سقط من: [أ].
(٤) مجهول؛ لجهالة عاصم.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الصلوات / حدیث: 3440
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3440، ترقيم محمد عوامة 3424)