مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 3439
باب: جو حضرات نماز پڑھتے ہوئے ٹیک لگانے کو مکروہ خیال فرماتے تھے
من كره أنا يتوكأ الرجل على الشيء وهو يصلى
حدیث نمبر: 3439
٣٤٣٩ - حدثنا وكيع عن محمد بن قيس عن رجل قد سماه (يحسبه) (١) أبو بكر (عمرو بن مرة) (٢) عن حذيفة قال: إنما يفعل ذلك (اليهود) (٣)، يعني: بالتعلق من أسفل هكذا (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ اس طرح تو یہود کرتے ہیں۔ یعنی نیچے سے اس طرح لٹکنا۔
حواشی
(١) في [ب]: (نسيه)، وفي [أ]: (يشبهه).
(٢) سقط من: [أ، ب].
(٣) في [د]: (هود).
(٤) مجهول.