مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الفضائل
ما ذكر في العباس ﵁ عم النبي ﷺ باب: ان روایات کا بیان جو سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کی فضیلت میں منقول ہیں
حدیث نمبر: 34386
٣٤٣٨٦ - حدثنا ابن عيينة عن داود بن (شابور) (١) عن مجاهد قال: قال رسول اللَّه ﷺ: " (احفظوني) (٢) في العباس فإنه بقية آبائي، وإن عم الرجل صنو أبيه" (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : تم لوگ میری حفاظت کیا کرو حضرت عباس رضی اللہ عنہ کے بارے میں۔ پس بیشک میرے آباؤ اجداد میں سے بس وہ ہی باقی ہیں۔ اور بیشک آدمی کا چچا باپ کی مانند ہوتا ہے۔
حواشی
(١) في [أ، ح، ط، هـ]: (سابور).
(٢) في [هـ]: (احفظوا بي).