مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 34387
باب: ان روایات کا بیان جو سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کی فضیلت میں منقول ہیں
ما ذكر في العباس ﵁ عم النبي ﷺ
حدیث نمبر: 34387
٣٤٣٨٧ - حدثنا ابن نمير عن سفيان عن أبيه عن أبي الضحى مسلم بن صبيح قال: قال العباس: يا رسول اللَّه إنا لنرى (في) (١) وجوه قوم (٢) وقائع أوقعتَها فيهم، فقال النبي ﷺ: "لن (يصيبوا) (٣) خيرًا حتى يحبوكم للَّه ولقرابتي، (ترجوا) (٤) (سلهب) (٥) شفاعتي، ولا يرجوها (بنو) (٦) (عبد) (٧) المطلب" (٨).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو الضحی مسلم بن صبیح رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عباس رضی اللہ عنہ نے فرمایا : اے اللہ کے رسول ﷺ! ہم کچھ لوگوں کے چہروں میں ان لڑائیوں کے اثرات دیکھتے ہیں جو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے لڑیں ، تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : یہ لوگ ہرگز بھلائی نہیں پاسکتے یہاں تک کہ یہ تم سے اللہ کے لیے اور میری قرابت کی وجہ سے محبت کریں۔ کیا سلہب والے میری شفاعت کی امید رکھتے ہیں اور بنو عبد المطلب اس کی امید نہ رکھیں ؟
حواشی
(١) سقط من: [أ، ب، هـ].
(٢) في [هـ]: زيادة (من).
(٣) في [هـ]: (تصيبوا).
(٤) في [أ، ب، جـ، م]: (أترجوا).
(٥) في [أ، ب]: (سلهت)، وفي [هـ]: (سلهف).
(٦) سقط من: [جـ].
(٧) سقط من: [أ، ب، جـ].