مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 34379
باب: سیدنا حمزہ بن عبد المطلب اسد اللہ کے فضائل کا بیان
ما ذكر في جعفر بن أبي طالب ﵁
حدیث نمبر: 34379
٣٤٣٧٩ - حدثنا عبد الرحيم عن زكريا عن عامر أن جعفر بن أبي طالب قتل يوم مؤته بالبلقاء، فقال رسول اللَّه ﷺ: "اللهم اخلف جعفرا في أهله بأفضل ما خلفت عبدا من عبادك الصالحين" (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عامر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ غزوہ موتہ کے دن بلقاء مقام پر حضرت جعفر رضی اللہ عنہ کو قتل کردیا گیا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے دعا فرمائی : اے اللہ ! تو جعفر کے اہل خانہ میں اس کی ایسی بہترین جانشینی فرما جو تو نے اپنے نیک بندوں میں سے کسی بندے کی فرمائی ہو۔