مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 34378
باب: سیدنا حمزہ بن عبد المطلب اسد اللہ کے فضائل کا بیان
ما ذكر في جعفر بن أبي طالب ﵁
حدیث نمبر: 34378
٣٤٣٧٨ - حدثنا حسين بن علي عن زائدة عن أبي فروة عن عبد الرحمن بن أبي ليلى أن النبي ﷺ قال (١): "أما أنت (يا جعفر) (٢) فأشبهت خلقي وخلقي" (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد الرحمن بن ابی لیلیٰ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : تم اے جعفر ! تخلیق اور اخلاق میں میرے مشابہہ ہو۔
حواشی
(١) في [هـ]: زيادة (لجعفر).
(٢) سقط من: [ط، هـ]، وفي [أ، ب]: (وجعفر).