مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصلوات
من قال: انتظر إذا ركعت، (أو) سمعت وقع (نعل) أو حس أحد باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ جب تم حالت رکوع میں ہو اور کسی کی جوتی کی آواز یا کسی کے آنے کی آواز سنو تو انتظار کراو
حدیث نمبر: 3435
٣٤٣٥ - حدثنا عفان قال: (حدثنا) (١) همام عن محمد بن جحادة عن رجل عن ابن أبي أوفى: أن النبي ﷺ كان ينتظر ما سمع وقع نعل (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن ابی اوفیٰ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب کسی کی جوتیوں کی آواز سن لیتے تو اس کا انتظار کیا کرتے تھے۔
حواشی
(١) في [ب، جـ، ك]: (نا).
(٢) مجهول؛ أخرجه أحمد (١٩١٤٦)، وأبو داود (٨٢)، والبيهقي ٢/ ٦٦.