مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 3434
باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ جب تم حالت رکوع میں ہو اور کسی کی جوتی کی آواز یا کسی کے آنے کی آواز سنو تو انتظار کراو
من قال: انتظر إذا ركعت، (أو) سمعت وقع (نعل) أو حس أحد
حدیث نمبر: 3434
٣٤٣٤ - حدثنا عيسى بن يونس عن عمران (عن) (١) أبي مجلز: أنه كان ينتظر ما سمع وقع النعال.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمران کہتے ہیں کہ حضرت ابو مجلز جب کسی کے جوتوں کی آواز سنتے تو اس کا انتظار کیا کرتے تھے۔
حواشی
(١) سقط من: [د، هـ].