مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصلوات
من قال: انتظر إذا ركعت، (أو) سمعت وقع (نعل) أو حس أحد باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ جب تم حالت رکوع میں ہو اور کسی کی جوتی کی آواز یا کسی کے آنے کی آواز سنو تو انتظار کراو
حدیث نمبر: 3433
٣٤٣٣ - حدثنا وكيع عن عمران بن حدير عن أبي مجلز قال: إذا جاء أحدكم والإمام راكع فليسرع المشي فإنا ننتظره.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابومجلز فرماتے ہیں کہ جب تم میں سے کوئی آئے اور امام حالت رکوع میں ہو، تو وہ جلدی سے جماعت میں شریک ہو کیونکہ ہم اس کا انتظار کرتے ہیں۔