مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 34327

باب: ان روایا ت کا بیان جو سیدنا سعد بن ابی وقاصرضی اللہ عنہ کی فضیلت میں منقول ہیں

ما جاء في سعد بن أبي وقاص ﵁

حدیث نمبر: 34327
٣٤٣٢٧ - حدثنا عبد الرحيم بن سليمان عن عبد الرحمن بن عتبة عن القاسم ابن عبد الرحمن قال: أول من رمى بسهم في سبيل اللَّه سعد بن أبي وقاص ﵁ (١) (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عبد الرحمن بن عتبہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضر ت قاسم بن عبد الرحمن نے ارشاد فرمایا : اللہ کے راستہ میں سب سے پہلے تیر چلانے والے شخص حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ ہیں۔

حواشی
(١) سقط من: [م].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الفضائل / حدیث: 34327
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): مرسل؛ القاسم تابعي.
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 32818»