مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 34326
باب: ان روایا ت کا بیان جو سیدنا سعد بن ابی وقاصرضی اللہ عنہ کی فضیلت میں منقول ہیں
ما جاء في سعد بن أبي وقاص ﵁
حدیث نمبر: 34326
٣٤٣٢٦ - حدثنا عبد الرحيم بن سليمان عن (هشام بن هاشم) (١) قال: سمعت سعيد بن المسيب يقول: كان سعد بن أبي وقاص أشد المسلمين (٢) يوم أحد (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ہاشم بن ہاشم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت سعید بن مسیب رحمہ اللہ نے ارشاد فرمایا : کہ حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ غزوہ احد کے دن مسلمانوں میں سب سے زیادہ سخت حملہ کرنے والے شخص تھے۔
حواشی
(١) في [أ، هـ]: (هشام بن هشام).
(٢) في [هـ]: زيادة (بأسًا).