مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصلوات
من قال: انتظر إذا ركعت، (أو) سمعت وقع (نعل) أو حس أحد باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ جب تم حالت رکوع میں ہو اور کسی کی جوتی کی آواز یا کسی کے آنے کی آواز سنو تو انتظار کراو
حدیث نمبر: 3431
٣٤٣١ - حدثنا أبو بكر قال: نا المطلب بن زياد عن عبد اللَّه بن عيسى عن ابن أبي ليلى: أنه كان ينتظر ما سمع وقع نعل.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد اللہ بن عیسیٰ فرماتے ہیں کہ ابن ابی لیلیٰ جب کسی کی جوتی کی آواز سنتے تو اس کا انتظار کیا کرتے تھے۔