مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 3426
باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ ایسی صورت میں نماز لوٹائی جائے گی
من قال: يعيد الصلاة
حدیث نمبر: 3426
٣٤٢٦ - حدثنا روح بن عبادة عن زكريا بن إسحاق عن هشام بن حُجير عن طاوس قال: يعيد.مولانا محمد اویس سرور
حضرت طاوس فرماتے ہیں کہ وہ نماز کا اعادہ کرے گا۔