مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 3425
باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ ایسی صورت میں نماز لوٹائی جائے گی
من قال: يعيد الصلاة
حدیث نمبر: 3425
٣٤٢٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن أبي عدي عن هشام عن محمد قال: صلى حميد بن عبد الرحمن في منزلنا فقلت له: إن في قبلتنا تياسرا، (فأعاد) (١).مولانا محمد اویس سرور
محمد فرماتے ہیں کہ حضرت حمید بن عبد الرحمن نے ہمارے گھر میں نماز پڑھی، میں نے ان سے کہا کہ ہمارے قبلے میں بائیں طرف جھکاؤ ہے، یہ سن کر انہوں نے دوبارہ نماز پڑھی۔
حواشی
(١) في [أ]: (فأعادوا).