حدیث نمبر: 34246
٣٤٢٤٦ - حدثنا غندر عن شعبة عن سعد بن إبراهيم قال: سمعت إبراهيم بن سعد يحدث عن سعد عن النبي ﷺ أنه قال لعلي: "أما توضى أن تكون مني بمنزلة هارون من موسى" (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت سعد رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت علی رضی اللہ عنہ سے ارشاد فرمایا : کیا تم اس بات پر خوش نہیں ہو کہ تم میرے نزدیک ایسے ہی ہو جیسے حضرت ہارون علیہ السلام حضرت موسیٰ علیہ السلام کے نزدیک تھے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الفضائل / حدیث: 34246
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح؛ أخرجه البخاري (٣٧٠٦)، ومسلم (٢٤٠٤).
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34246، ترقيم محمد عوامة 32738)