مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 3423

باب: ایک آدمی قبلے کے علاوہ کسی اور طرف رخ کر کے نماز پڑھ لے اور اسے بعد میں علم ہو تو وہ کیا کرے؟

في الرجل يصلي (بعض) صلاته لغير القبلة، من قال: (يعتد بها)

حدیث نمبر: 3423
٣٤٢٣ - حدثنا جرير عن منصور عن إبراهيم قال: (إذا صليت) (١) في يوم غيم لغير القبلة، ثم تكشف السحاب وقد صليت بعصق صلاتك فاحتسب بما صليت، ثم أقبل بوجهك إلى القبلة.
مولانا محمد اویس سرور

ابراہیم فرماتے ہیں کہ اگر کسی آدمی نے بادل کے دن قبلے کے علاوہ کسی اور طرف رخ کرکے نماز پڑھ لی، جب بادل چھٹے تو وہ کچھ نماز پڑھ چکا، اب اسے چاہئے کہ جو نماز پڑھ چکا ہے اسے شمار کرے اور باقی نماز قبلے کی طرف رخ کرکے پڑھے۔

حواشی
(١) في [أ، ب، جـ، ك]: (إذا صلى الرجل).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الصلوات / حدیث: 3423
تخریج حدیث «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 3631، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 3418، 3416، 3420، 3421، ترقيم محمد عوامة: 3407»