مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 3422

باب: ایک آدمی قبلے کے علاوہ کسی اور طرف رخ کر کے نماز پڑھ لے اور اسے بعد میں علم ہو تو وہ کیا کرے؟

في الرجل يصلي (بعض) صلاته لغير القبلة، من قال: (يعتد بها)

حدیث نمبر: 3422
٣٤٢٢ - حدثنا وكيع قال: حدثنا ابن أبي عروبة عن قتادة عن سعيد بن المسيب قال: لا إعادة عليه.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت سعید بن مسیب فرماتے ہیں کہ اس پر نماز کا اعادہ لازم نہیں۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الصلوات / حدیث: 3422
تخریج حدیث «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 3630، 3692، ترقيم محمد عوامة: 3406»