مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 34229

باب: ان روایات کا بیان جو سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ بن عفان کی فضیلت میں ذکر کی گئی ہیں

ما ذكر في فضل عثمان ابن عفان ﵁

حدیث نمبر: 34229
٣٤٢٢٩ - حدثنا وكيع عن مسعر عن عمران بن عمير عن كلثوم قال: سمعت ابن مسعود يقول: ما أحب أني رميت عثمان بسهم -قال (مسعر) (١): أراه أراد قتله- ولا أن لي مثل أحد ذهبًا (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت کلثوم فرماتے ہیں کہ حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ یوں فرماتے تھے : کہ میں پسند نہیں کرتا کہ حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کو ایک تیر بھی ماروں ۔ حضرت مسعر رحمہ اللہ فرماتے ہیں : میرا خیال ہے کہ ان کی مراد قتل کرنا تھا ۔ اگرچہ اس کے بدلہ مجھے احد پہاڑ کے برابر بھی سونا ملے۔

حواشی
(١) سقط من: [هـ]، وانظر: تاريخ دمشق ٣٩/ ٣٥٥، والفتن لنعيم (٤٨٢)، والسنة للخلال ٢/ ٣٢٧.
(٢) مجهول؛ لجهالة عمران بن عمير.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الفضائل / حدیث: 34229
تخریج حدیث «أخرجه الطبراني فى «الكبير» برقم: 8838، 8839، ترقيم محمد عوامة: 32721»