مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 34228
باب: ان روایات کا بیان جو سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ بن عفان کی فضیلت میں ذکر کی گئی ہیں
ما ذكر في فضل عثمان ابن عفان ﵁
حدیث نمبر: 34228
٣٤٢٢٨ - حدثنا وكيع عن مسعر عن أبي سلمان قال: سألت ابن عمر عن عثمان فقال: مسعر إما قال: (تحسبه) (١)، أو قال: نحسبه من خيارنا (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت مسعر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابو سلیمان رحمہ اللہ نے فرمایا : کہ میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے حضرت عثمان رحمہ اللہ کے متعلق سوال کیا۔ راوی فرماتے ہیں آپ رضی اللہ عنہ نے یوں فرمایا : کہ تم ان کو ہم میں سے بہترین لوگوں میں سے سمجھو یا یوں فرمایا : ہم لوگ ان کو اپنے بہترین لوگوں میں سے سمجھتے ہیں۔
حواشی
(١) في [م]: (نحسبه).
(٢) مجهول؛ لجهالة أبي سليمان.