مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 34222
باب: ان روایات کا بیان جو سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ بن عفان کی فضیلت میں ذکر کی گئی ہیں
ما ذكر في فضل عثمان ابن عفان ﵁
حدیث نمبر: 34222
٣٤٢٢٢ - قال الأعمش: فكانوا يرون أنه كتب على لسانها.مولانا محمد اویس سرور
امام اعمش رحمہ اللہ فرماتے ہیں : پس ان لوگوں کی رائے یہی تھی کہ یہ سب ان کے نام سے لکھ دیا گیا تھا۔